Results 1 to 2 of 2

Thread: مصری فرعون رامسس ششم کا مقبرہ Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : Ù…Ø+مد ریاض

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مصری فرعون رامسس ششم کا مقبرہ Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : Ù…Ø+مد ریاض

    مصری فرعون رامسس ششم کا مقبرہ Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : Ù…Ø+مد ریاض

    Firon.jpg
    قدیم مصر میں ''فرعون‘‘ بادشاہوں کا لقب تھا اور پہلی سلطنت Ú©Û’ قیام سے مصر پر سلطنت روم Ú©Û’ قبضے تک یہی لقب استعمال ہوتا رہا۔ اس سارے عرصے میں بہت سے خاندانی سلسلوں Ù†Û’ Ø+کمرانی کی۔ رامسس ششم قدیم مصر Ú©Û’ بیسویں شاہی خاندان کا پانچواں فرعون تھا۔ اس Ù†Û’ بارہویں صدی قبل مسیØ+ Ú©Û’ وسط سے اواخر تک 8 برس Ø+کمرانی کی۔
    مقبرہ: رامسس ششم Ú©ÛŒ ایک خاص بات یہ تھی کہ اس Ù†Û’ اپنا مقبرہ تعمیر نہ کرایا بلکہ بنے بنائے مقبرے پر ''قابض‘‘ ہو گیا، اسی میں ردوبدل اورخود Ú©Ùˆ دفن کرنے Ú©Û’ اØ+کامات جاری کیے۔ اس مقبرے Ú©Ùˆ ''Ú©Û’ ÙˆÛŒ9‘‘ Ú©Û’ نام سے جانا جاتا ہے اسے رامسس پنجم Ù†Û’ تعمیر کیا تھا جو Ú©Ú†Ú¾ عرصہ یہاں دفن رہا۔ ''بادشاہوں Ú©ÛŒ وادی‘‘ میں اس کا ایک اور مقبرہ بنایا گیا جہاں وہ دفن ہوا لیکن ابھی تک اس مقبرے کا سراغ نہیں ملا۔ اپنے دور اقتدار میں رامسس ششم Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… دیا کہ ''Ú©Û’ ÙˆÛŒ9‘‘ Ú©ÛŒ ازسر نو تزئین Ùˆ آرائش Ú©ÛŒ جائے تاکہ بعدازاں اس Ú©ÛŒ تدفین یہاں ہو سکے۔ اس Ù†Û’ اس میں اضافے بھی کروائے۔ اس طرØ+ رامسس پنجم Ú©ÛŒ یہاں کوئی جگہ نہ رہی۔ رامسس پنجم Ú©Û’ مقبرے سے ہونے والے سلوک سے اندازہ ہوتا ہے کہ رامسس ششم سابق Ø+کمرانوں اور رشتہ داروں کا زیادہ اØ+ترام نہیں کرتا تھا۔ اس Ù†Û’ کئی مجسموں اور یادگاروں میں دوسروں Ú©Û’ نام مٹا کر اپنے نام کندہ کرائے۔ ممکن ہے اس کا سبب معاشی انØ+طاط ہو اور وہ عوام Ú©ÛŒ نظر میں گرتی اپنی ساکھ Ú©Ùˆ برقرار رکھنا چاہتا ہو۔ رواں برس مصری Ø+کومت Ù†Û’ اس مقبرے کا مکمل تھری ÚˆÛŒ ماڈل جاری کیا ہے۔
    رامسس ششم Ú©Û’ مقبرے پر ہونے والے کام سے قدیم مصر Ú©Û’ معروف فرعون توتن خامون Ú©Û’ مقبرے تک رسائی ممکن ہوئی۔ اس مقبرے کا راستہ رامسس ششم Ú©Û’ مقبرے پر کام کرنے والے دستکاروں Ú©Û’ مکانات Ú©Û’ نیچے دبا ہوا تھا، اس لیے چور اور لٹیرے اس تک رسائی Ø+اصل نہ کر پائے۔
    دوسری طرف رامسس ششم Ú©Ùˆ دفن کرنے Ú©Û’ شاید 20 برس Ú©Û’ اندر چوروں Ù†Û’ مقبرے میں اس Ú©Û’ ہاتھ اور پاؤں توڑ ڈالے تاکہ پہنے ہوئے زیورات Ø+اصل کیے جا سکیں۔ تب رامسس نہم اقتدار میں تھا اور اس Ú©Û’ دور Ú©ÛŒ دستاویزات میں ان واقعات کا عندیہ ملتا ہے۔
    بہت عرصے بعد رامسس ششم کی ممی کو مقبرہ ''کے وی35‘‘ میں منتقل کر دیا گیا جہاں 1898ء میں وکٹر لورٹ نے اسے دریافت کیا۔ ممی کے طبی معائنے سے معلوم ہوا کہ مرنے کے وقت رامسس ششم کی عمر 40 برس کے لگ بھگ تھی۔
    دوراقتدار: Ø+اکم فرعون رامسس پنجم Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ بعد، جو رامسس ششم Ú©Û’ بڑے بھائی کا بیٹا تھا، اس Ù†Û’ تخت سنبھالا۔ اقتدار میں آنے Ú©Û’ پہلے 1 برس Ú©Û’ دوران رامسس ششم Ú©Ùˆ بالائی مصر میں لیبیائی یا مصری Ø+ملہ آوروں کا مقابلہ کرنا پڑا۔
    رامسس ششم Ú©Û’ دور Ø+کومت تک مصر کنعان میں اپنا آخر Ú¯Ú‘Ú¾ Ú©Ú¾Ùˆ چکا تھا۔ تاریخی طور پر کنعان جنوبی لیونٹ (Southern Levant) Ú©Ùˆ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ نوبیا میں مصریوں کا قبضہ برقرار رہا لیکن ایشیائی علاقوں Ú©Û’ مصری ہاتھوں سے نکلنے سے ان Ú©ÛŒ معیشت کمزور ہو گئی اور مہنگائی بڑھ گئی۔ تعمیراتی منصوبوں Ú©Û’ لیے رقم کا Ø+صول مشکل ہو گیا۔ رامسس ششم Ú©Ùˆ مجسموں اور نقش Ùˆ نگاری Ú©Û’ ذریعے خود Ú©Ùˆ نمایاں کرنے کا شوق تھا Ø+الانکہ یہ وہ دور تھا جب مصر Ú©Û’ Ø+الات اچھے نہیں تھے۔
    رامسس ششم رامسس دوم کا بیٹا تھا جسے ''نیوکنگ ڈم‘‘ دور کا آخری عظیم فرعون کہا جاتا ہے۔ رامسس ششم Ú©ÛŒ ملکہ نوبخسبڈ (Nubkhesbed) تھی۔ بعض ماہرین مصریات کا خیال ہے کہ اس سے رامسس ششم Ú©Û’ 4 بچے پیدا ہوئے جن میں رامسس ہفتم بھی شامل تھا جس Ù†Û’ اپنے باپ Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ عرصہ Ø+کمرانی کی۔
    ماہرین کا اس امر پر Ú©Ù… Ùˆ بیش اتفاق ہے کہ رامسس ششم کا دور Ø+کمرانی 8 سال تک رہا۔ ماہرمصریات سٹیو ونسن Ú©Û’ خیال میں یہ 1156 قبل مسیØ+ تا 1149 قبل مسیØ+ تھا۔
    تخت پر بیٹھنے کے فوراً بعد رامسس ششم اور اس کے درباریوں نے ایک میلے کے موقع پر شہر تھیبس کا دورہ کیا۔ قدیم مصر میں تھیبس اہم مذہبی شہر تھا۔ اپنے دور اقتدار میں رامسس ششم نے کم از کم ایک بار پھر اس شہر کا دورہ کیا، جب اس نے اپنی بیٹی کو ایک اعلیٰ مذہبی عہدے پر فائز کیا۔
    رامسس ششم Ú©Û’ دور میں جنوبی مصر میں مکمل استØ+کام نہیں تھا۔ اس Ú©Û’ مقبرے سے ملنے والے ریکارڈ میں اس علاقے میں ''دشمن‘‘ Ú©ÛŒ موجودگی کا ذکر ہے جنہوں Ù†Û’ ایک مقام پر آگ لگائی تھی۔ یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی کہ یہ ''دشمن‘‘ کون تھے لیکن بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ وہ لیبیا یا مصر سے تعلق رکھنے والے لٹیرے یا Ø+ملہ آور تھے۔ دوسری طرف ماہرمصریات جاروسلاوو میشوش کا خیال ہے کہ رامسس پنجم اور رامسس ششم Ú©Û’ ماننے والوں Ú©Û’ درمیان خانہ جنگی ہوئی تھی۔
    رامسس ششم Ú©Û’ دورØ+کمرانی میں ابتدائی عسکری مہمات Ú©Û’ بعد بظاہر ان مشکلات پر قابو پا لیا گیا تھا۔ رامسس ششم Ú©Û’ ایک مجسمے میں اسے لیبیائی قیدیوں Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘Û’ ہوئے اور Ø+ریف سپاہ پر فتØ+ پاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
    اس Ú©Û’ ابتدائی دور Ø+کومت میں کشیدگی اور عسکری سرگرمیوں کا عندیہ ان القابات سے ملتا ہے جو اس Ù†Û’ اختیار کیے۔ ان میں ''طاقتور بیل، عظیم فاتØ+ØŒ 2 سرزمینوں Ú©Ùˆ قائم کرنے والا‘‘ شامل ہیں۔
    اپنے اقتدار Ú©Û’ دوسرے برس رامسس ششم Ù†Û’ بالآخر رامسس پنجم Ú©Ùˆ ''بادشاہوں Ú©ÛŒ وادی‘‘ Ú©Û’ ایک نامعلوم مقبرے میں سپرد خاک کر دیا۔ رامسس ششم Ù†Û’ ''ملکاؤں Ú©ÛŒ وادی‘‘ میں 6 مقبرے تعمیر کرنے Ú©Û’ اØ+کامات جاری کیے تھے۔ یہاں ایک مقبرے Ú©ÛŒ تعمیر تیزی سے ہوئی جو رامسس ششم Ú©ÛŒ ماں کا تھا۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان مقبروں Ú©Ùˆ مکمل کیا جا سکا یا نہیں۔ تاØ+ال ان Ú©Û’ مقبروں Ú©ÛŒ شناخت نہیں ہو سکی۔
    انØ+طاط: رامسس ششم، ہفتم اور ہشتم Ú©Û’ دور میں اشیائے ضروریہ، بالخصوص اناج Ú©ÛŒ قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ کمزور ہوتی معیشت میں رامسس ششم Ù†Û’ اپنے آباؤاجداد Ú©Û’ مجسموں اور یادگاروں میں ایسے ردوبدل کیے جن سے اس کا نام نمایاں ہو۔ رامسس ششم Ú©ÛŒ جانب سے کرایا گیا Ø+قیقی تعمیراتی کام ممفس میں ہوا جہاں اس Ù†Û’ اعلیٰ قسم Ú©Û’ پتھر سے ایک مندر کا بڑا گیٹ بنوایا۔ ماہرمصریات امین عامر Ú©Û’ مطابق رامسس وہ بادشاہ تھا جو بے چینی اور انØ+طاط Ú©Û’ دور میں خود Ú©Ùˆ عظیم فرعون ظاہر کرنے کا خواہش مند تھا۔
    رامسس ششم کے دور میں مذہبی پیشوائیت رامسس نخت اور اس کے خاندان کے پاس تھی۔ رامسس نخت سلطنت کے جنوب میں رامسس ششم کا وزیر بھی تھا اور اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات تھے۔
    رامسس ششم Ú©Û’ دور میں مصر کا سیاسی اور معاشی انØ+طاط جاری رہا۔ کنعان میں مصری موجودگی رامسس ششم Ú©Û’ دور میں یا اس Ú©Û’ فوری بعد ختم ہو گئی۔ اس دوران فلسطین میں آخری چھاؤنی Ú©Ùˆ ترک کر دیا گیا۔ یافا میں ہونے والی ایک کھدائی سے اس امر Ú©ÛŒ تصدیق ہوتی ہے۔ یہاں مصری توسیع پسندی Ú©ÛŒ مخالفت علاقے اور کنعان Ú©Û’ لوگوں Ù†Û’ کی۔ ایشیائی علاقے ہاتھ سے Ù†Ú©Ù„Û’ تو مصری معیشت مزید مشکلات کا شکار ہو گئی۔
    البتہ نوبیا (دریائے نیل کے ساتھ جنوبی مصر سے سوڈان تک کا علاقہ) پر مصر کی گرفت مضبوط رہی۔

    2gvsho3 - مصری فرعون رامسس ششم کا مقبرہ Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : Ù…Ø+مد ریاض

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مصری فرعون رامسس ششم کا مقبرہ Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : Ù…Ø+مد ریاض

    2gvsho3 - مصری فرعون رامسس ششم کا مقبرہ Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : Ù…Ø+مد ریاض

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •